کس ملک میں دنیا کا مہنگا ترین سوپ ملتا ہے؟

دنیا کا مہنگا ترین سوپ چین میں واقع ریسٹورینٹ میں تیار کیا جاتا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریسٹورینٹ کے مالک کا کہنا ہے کہ ان کے ریسٹورینٹ کا تیار کردہ سوپ جس کی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار روپے ہے اور یہ دنیا کا مہنگا ترین سوپ ہے۔
ریسٹورینٹ کے مالک نے بتایا کہ اس کی تیاری میں انتہائی مہنگے اجزا استعمال کئے جاتے ہیں۔
سوپ کے ایک پیالے کے لئے ایک ماہ قبل آرڈر دینا ضروری ہوتا ہے، جس کی تیاری میں 12 ماہر شیف حصہ لیتے ہیں۔
Advertisement
واضح رہے کہ مذکورہ سوپ کو 6 ماہ قبل ریسٹورینٹ کے مینو میں شامل کیا گیا تھا اور اب تک اس کے صرف آرڈرز بک کئے گئے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement