امریکی ساختہ کورونا ویکسین موڈرنا کل پاکستان پہنچے گی

امریکی ساختہ کورونا ویکسین موڈرنا کی 25 لاکھ ڈوزز کی بڑی کھیپ کل اسلام آباد پہنچے گی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کو موڈرنا کورونا ویکسین بین الاقوامی ادارہ گاوی کے زیر اہتمام کوویکس پلیٹ فارم سے مل رہی ہے۔
وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کوویکس پاکستان کو فائزر ویکسین کی 1 لاکھ جبکہ آسٹرازنیکا کی 12 لاکھ 38 ہزار ڈوز فراہم کر چکا ہے۔
واضح رہے کہ موڈرنا ویکسین اوور سیز پاکستانیوں اور دائمی امراض کا شکار افراد کو لگائی جائے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement