Advertisement

خانہ کعبہ کا غلاف 9 ذی الحجہ کوتبدیل کیا جائے گا

خانہ کعبہ کا غلاف مبارک   9 ذی الحجہ کوتبدیل کیا جائے گا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوم وقوف عرفہ کو پرانا غلاف تبدیل کرکے اس کی جگہ نیا غلاف چڑھایا جائے گا جبکہ یکم ذی الحجہ کو خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز یا ان کے نائب کی طرف سے کعبہ کے متولی کو غلاف کعبہ سپرد کیا جائے گا۔

المالکی کا کہنا ہے کہ غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تمام سرگرمیاں مسلم دنیا کے ذرائع ابلاغ کے ذریعے دکھائی جائے گی  تاکہ غلاف کعبہ کی تیاری کے حوالے سے سعودی قیادت کی کاوشوں کا اظہار کیا جاسکے اور حرمین شریفین میں آنے والے اللہ کے مہمانوں کے لیے فراہم کردہ خدمات کو پیش کیا جا سکے۔

واضح رہے کہ  یہ عمل حرمین انتظامیہ کے سربراہ کی موجودگی میں لایا جائے گا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدر زرداری کی چین میں لی شو لی سے ملاقات، پاک-چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version