کراچی: بس ٹرمینل کے قریب سلینڈر دھماکہ، متعدد افراد زخمی

کراچی کے علاقے یوسف گوٹھ بس ٹرمینل کے قریب سلنڈردھماکی ہوا ہے جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بلاسٹ کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔
پولیس کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ بلاسٹ میں ایک زخمی شخص کی حالت انتہائی تشویشناک ہے،زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے
پولیس نے مزید بتایا ہے کہ سلنڈر بلاسٹ کے واقعے کے حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہےتاہم ابتدائی تحقیقات میں دھماکہ سلنڈر کا معلوم ہوتا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

