سعودی عرب: ائیرپورٹ پر منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

سعودی عرب میں کنگ خالد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ائیرپورٹ حکام نے 7 کلو منشیات برآمد کر لی ہے جبکہ منشیات پارسل کی شکل میں بیرون ملک بھیجی جا رہی تھی۔
واضح رہے کہ منشیات اسمگل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

