بڑی عید کی آمد ، قربانی کے جانوروں کی چوری کی وارداتوں میں اضافہ

عید قرباں کی آمد آمد ہے اور شہر قائد میں قربانی کے جانوروں کی چوری کی وارداتوں میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے باغ کورنگی سے رات گئے ملزمان 3 قربانی کے لیے لائے جانے والے بیل چوری کرکے فرار ہوگئے ہے۔
متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ ملزمان تالہ توڑ کر بیل پیدل لیکر فرار ہوئے تھے جبکہ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرعام پر آگئی ہے۔
واضح رہے کہ چوری ہونے والے 3 بیلوں میں سے 2 بیل حصے والی قربانی کے تھے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement