مارویل اسٹوڈیوز کی بڑی اسکرین پر واپسی

مارویل اسٹوڈیوز کی سیریز فلم ’بلیک وڈو‘ کیساتھ بڑی اسکرین پر واپسی ہو رہی ہے۔
یاد رہے کہ اربوں ڈالرز کمانے والی فلمیں بنانے والے مشہور مارویل سینمیٹک اسٹوڈیوز نے دو سال قبل بڑی اسکرین سے کچھ عرصے کی دوری اختیار کرلی تھی۔
[amazonad category=”Auto”]
فلم ’بلیک وِڈو‘ میں امریکی اداکار اسکارلیٹ جوہانس ایک جاسوس کے کردار میں اپنی شاندار اداکاری کے جوہر دکھاتی ہوئی نظر آئیں گی۔
فلم کی شوٹنگ شیڈول کے مطابق گزشتہ برس مئی 2020ء میں مکمل کرلی گئی تھی اور اس کی ریلیز کے لیے کورونا وباء کے پیشِ نظر دنیا بھر میں بند سینما گھروں کے دوبارہ کھولنے کا انتظار کیا جارہا تھا۔
فلم ’بلیک وِڈو‘ کوسینما گھروں میں ریلیز کردیا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News