Advertisement

شہباز شریف سے جب پوچھو لوٹا ہوا پیسہ کہاں سے آیا یہ ہراساں ہو جاتے ہیں، شہباز گِل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا کہ  شہباز شریف سے جب پوچھو لوٹا ہوا پیسہ کہاں سے آیا یہ ہراساں ہو جاتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آج شہباز شریف صاحب نے نئی رنگ بازی کی ہے کہ (ایف آئی اے) کے افسران انکو ہراساں کر رہے ہیں۔

شہباز گِل نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں مزید کہا کہ شہباز شریف نے آج عدالت میں بھی ڈرامے کرنے کی کوشش کی جس پر معزز عدالت سے عزت و افزائی کروائی گئی، حضور لوٹ مار اور جعلی (ٹی ٹی) کا جواب دیں، ڈرامے بہت ہوچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version