فیڈرل بورڈ کے امتحانات کا آج سے آغاز

فیڈرل بورڈ کے امتحانات کا سلسلہ آج سے شروع ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کا پہلا پیپر آج 2 بجے شروع ہوا ہے جبکہ پیپر 3 گھنٹے تک جاری رہے گا۔
چئیرمین فیڈرل بورڈ انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے شہر کے مختلف سینٹرز کا دورہ کریں گے جبکہ اسلام آباد میں امتحانات کیلئے 90 سے زائد سینٹرز قائم کیے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے ریاضی اور بیالوجی کا امتحان آج ہوگا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

