کراچی میں مون سون کا دوسرا اسپیل آنے کا امکان ، محکمہ موسیات نے خبر دار کردیا

شہر قائد میں مون سون کے دوسرے اسپیل کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا ہے ، شہر میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کہتے ہیں کہ یہ سسٹم 16 جولائی تک بارش برسائے گا جبکہ بارش سے قبل گرمی اور ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونا اچھا ہے۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ گرمی سے سسٹم کو مزید طاقت ملتی ہے جبکہ شہر میں آج 3 بجے کے بعد گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
واضح رہے بدھ اور جمعرات کو موسلادھار بارش کے امکانات زیادہ ہیں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement