Advertisement

شہزادی ڈیانا کی 30 سالہ بھتیجی کی 62 سالہ ارب پتی سے شادی

شہزادی ڈیانا کی بھتیجی لیڈی کِٹی اسپینسر جن نے 62 سالہ ارب پتی مائیکل لیوس سے شادی کرلی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 30 سالہ لیڈی کِٹی اسپینسر نے ہفتے کے روز ایک شاندار تقریب میں جنوبی افریقہ کے 62 سالہ ارب پتی آدمی سے شادی کی ہے۔

پرنسز آف ویلز، شہزادی ڈیانا کی بھتیجی اور ارل اسپینسر کی بیٹی کی شادی کی اس تقریب میں پکسی لوٹ، ویسکاؤنٹیس ایما ویموتھ، مارک فرانسس وینڈیلی اور دیگر نامور شخصیات نے شرکت کی۔

برطانوی میڈیا کے مطابق مائیکل کے بچے اور لیڈی کِٹی اسپینسر کی بہنیں الزیزا اور امیلیا بھی اس موقع پر موجود تھیں۔

 جبکہ شادی کی تقریب میں لیڈی کِٹی کے کزنز شہزادہ ہیری اور شہزادہ ولیم نظر نہیں آئے۔

Advertisement

کپڑوں کے نامور برانڈ کے مالک ہیں جوکہ شہزادہ ولیم کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے پسندیدہ برانڈز میں شامل ہے۔

شادی کی اس تقریب میں شرکت کرنے والے متعدد مہمانوں نے اطالوی فیشن ہاؤس، ڈولس اور گبانا کے لباس پہنے ہوئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version