Advertisement

ایمن خان کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ایمن خان کے نئے خوبصورت فوٹو شوٹ نے انٹر نیٹ صارفین کے دل جیت لیے۔

ایمن خان نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر نئے فوٹو شوٹ کی چند خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں جس میں انہوں نے پیلے اور ہرے رنگ کی فراک زیب تن  کی ہوئی ہے۔

 [amazonad category=”Mobile”]

ایمن خان کی ان تصویروں پر دیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں لائیکس اور ہزاروں کمنٹس آچکے ہیں۔

اداکارہ ایمن خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ تی ہیں اور اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا کے ذریعے رابطے میں بھی رہتی ہیں۔

ایمن خان نہ صرف ایک بہترین اداکارہ ہیں بلکہ وہ ایک اچھی ماں بھی ہیں۔

Advertisement

واضح رہے ایمن خان اپنے شوہر اداکار منیب بٹ اور بیٹی امل کے ہمراہ بھی اپنی تصویریں مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں خوب پسند کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version