سندھ میں دوبارہ اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

سندھ میں آج سے دوبارہ اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آج سے سندھ میں تعليمی ادارے، پارکس ، سينما اور شادی ہالزکو بند کردیا گیا ہے جبکہ شاپنگ مالز اور بازار صبح 6 سے شام 6 بجے تک کھليں گے۔
ريسٹورينٹس کو صرف ٹيک اوے کی اجازت ہوگی۔
واضح رہے کہ سندھ میں دوبارہ اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کورونا کی خطرناک چوتھی لہر کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

