Advertisement

فریج، آئی پیڈ اور ٹیلی وژن کی سہولیات سے آراستہ رکشہ

بھارتی شہر چنئی سے تعلق رکھنے والا رکشہ ڈرائیور انا درائی اپنے رکشے کو ایک جدید رکشے میں تبدیل کرتے ہوئے مسافروں کو فریج، آئی پیڈ  اور ٹیلی وژن  سہولیات فراہم کرتا ہے۔

انا درائی رکشہ ڈرائیور ہونے کے ساتھ ساتھ ایک موٹیویشنل اسپیکر ، کارپوریٹ  ٹرینر اور 7 مرتبہ کے ٹیڈ ایکس اسپیکر بھی ہیں۔

اس منفرد رکشہ کی دھوم سوشل میڈیا پر مچی ہوئی ہے۔

انا درائی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے خاندان کی مالی حالات خراب ہونے کی وجہ سے تعلیم جاری نہ رکھ سکے۔

رکشہ ڈرائیور نے کہا کہ وہ ایک بزنس مین بننا چاہتے تھے مگر ان کے گھر والے انہیں پڑھا نہ سکے اور وہ رکشہ ڈرائیور بن گئے ،مگر وہ پھر بھی کچھ اچھا کرنا چاہتے تھے اس لئے انہوں نے اپنے رکشے میں یہ تمام سہولیات فراہم کی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version