Advertisement

کنزی ہاشمی کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نیلے رنگ کا لباس  زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

مزید پڑھیں

اداکارہ کنزہ ہاشمی کے ترکی میں سیر سپاٹے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی ترکی میں سیر سپاٹے...

 کنزہ ہاشمی کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کنزہ ہاشمی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ اسنٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
راکھی ساونت کی صحت سے متعلق افسوسناک خبر آ گئی
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version