Advertisement

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ، انتطامیہ حرکت میں آگئی

ملتان میں عالمی وباء کی چوتھی لہر کے خدشے کے پیش نظر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں کرنے پر انتظامیہ کی جانب سے کیے گئے کریک  ڈاؤن میں شدت آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے افسران ، پاک فوج اور پولیس پر مشتمل ٹیموں نے  شہر میں گشت کرتے ہوئے  3 افراد گرفتار کر لیے ہیں جبکہ  1 کاروباری مرکز کو بھی سیل کر دیا ہے۔

 کارروائی مال پلازہ ، ڈیرہ اڈا ،قاسم بیلہ ، گارڈن ٹاون ،ممتاز آباد اور گلشن مارکیٹ کے علاقے میں کی گئی ہے۔

اسکے علاوہ کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کرنے پر بزنس سینٹرز کے مالکان اور ٹرانسپورٹرز پر3 لاکھ 60 ہزار روپے کے جرمانے عائد کیے گئے ہیں جبکہ 16 بسوں کو تحویل میں لے کر 9 بسوں کا چالان بھی کیا ہے۔

واضح رہے کہ مانیٹرنگ ٹیموں کی قیادت سیکرٹری آر ٹی اے رانا محسن، پرائس مجسٹریٹس نعیم چنگیزی، نعمان عابد اور اشتیاق شاہ نے کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version