سیاسی آوارہ گردوں کا نہ کوئی نظریہ کوئی راستہ نہ ہی منزل، فواد چوہدری

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سیاسی آوارہ گردوں کا نہ کوئی نظریہ ہے نہ کوئی راستہ نہ ہی منزل ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ ابوبچاؤ ڈرامے کی ناکامی کے بعد آج مسترد سیاسی ٹولہ سوات میں نیا ڈرامہ کا اسٹیج گرنے جا رہا ہے، اس ڈرامے کے تمام کردار ہی پٹ چکے ہیں
انھوں نے مزید لکھا ہے کہ بھٹکی ہوئی روحوں کی طرح کبھی ایک ڈگر ہے کبھی دوسری ڈگر ہے،عمران خان پر تنقیدکافی نہیں اپنا پروگرام دیں۔
ابوبچاؤ ڈرامے کی ناکامی کے بعد آج مسترد سیاسی ٹولہ سوات میں نیا ڈرامہ سٹیج کرنے جا رہا ہے،اس ڈرامے کے تمام کردار ہی پٹ چکے ہیں ان سیاسی آوارہ گردوں کا نہ کوئ نظریہ کوئ راستہ نہ ہی منزل،بھٹکی ہوئ روحوں کی طرح کبھی ایک ڈگر پھر دوسری ڈگر عمران خان پر تنقیدکافی نہیں اپنا پروگرام دیں
Advertisement— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) July 4, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

