Advertisement

سوشل میڈیا پر 50 ہزار فالوورز رکھنے والی بلی

سوشل میڈیا پر صرف انسان ہی نہیں جانور بھی اثر اندار ہوتے ہیں ،اس کی بڑی مثال یہ بلی ہے جس کو سوشل میڈیا پر 50 ہزار سے زائد لوگ فالو کرتے ہیں۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق کورونا وباء کے دوران جانوروں کو گود لینے کے عمل میں اضافہ ہوا ہے۔

[amazonad category=”Electronics”]

امریکا میں پالتو جانور ای ۔ کامرس سے لباس کے برانڈ تک کی توثیق کرتے ہیں، وہ 100 بلین ڈالرز کی منڈی کا حصہ بن گئے ہیں ،ہوسکتا ہے کہ ایشیا سوشل میڈیا پر اثر انداز ہونے والے ان لوگوں کی اگلی بڑی منزل ثابت ہو۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version