Advertisement

آزاد کشمیر : سیاحوں کی آمد پر پابندی عائد

آزاد کشمیر میں سیاحوں کی آمد پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

آزاد کشمیر میں سیاحوں کی آمد پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے پیش نظر آزاد کشمیر میں سیاحوں کی آمد پر 10 روز کے لیے پابندی عائد کردی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پابندی کا اطلاق پورے آزاد کشمیر میں ہوگا لیکن وادی نیلم میں خاص طور پر اطلاق ہوگا جہاں ملک بھر سے بڑی تعداد میں سیاح حسین و دل موہ لینے والے نظارے دیکھنے آتے ہیں۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہےکہ پابندی کی خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی کی جائے گی۔

واضح رہے کہ ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شرح 4.95 فیصد رہی اور 30 افراد انتقال کرگئے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version