Advertisement

قطر جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری

پاکستان اور قطر کے تعلقات میں مزید بہتری کے لیے حکام کی جانب سے مثبت اقدامات کیے گئے ہیں۔

قطری حکومت کی جانب سے پاکستانیوں کے لیے آن ارائیول ویزہ کی پالیسی متعارف کرا دی گئی ہے، جس کے باقائدہ تحریری احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔

جاری کردہ حکم نامے کے مطابق 6 ماہ تک کا ویلڈ پاسپورٹ اور ریٹرن ٹکٹ کی شرط رکھی گئی ہے جبکہ آن ارائیول ٹورسٹ ویزہ کے لیے 100 قطری ریال فیس ادا کرنی ہوگی۔

اسکے علاوہ کورونا ویکسینیشن اور بچوں کے لیے پولیو ویکسینیشن کی شرط ہوگی جبکہ قطر جانے کے لیے کورونا منفی رپورٹ بھی ساتھ لانا ہوگی۔

واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے آن لائن فارم بھی متعارف کرادیا گیا ہے ، جہاں لوگ اپنی تفصیلات باآسانی فراہم کرسکتے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version