Advertisement

کوئٹہ: ایئرپورٹ روڈ پر دھماکا، 6 افراد زخمی

کوئٹہ میں ائیرپورٹ روڈ پر عسکری پمپ کے قریب دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں کم از کم 6 افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ائیرپورٹ روڈ عسکری پمپ کے قریب دھماکہ ہوا ، دھماکے کی آواز پورے شہر میں سنی گئی۔

[amazonad category=”Electronics”]

ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکے میں 3 سے 4 کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا جو موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔

پولیس کے مطابق دھماکا عسکری پارک ٹرک کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ‏ہوا، دھماکے کے بعد گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی اور متعدد افراد زخمی ہوئے جنہیں سول اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

Advertisement

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد سول ‏اسپتال سمیت قریبی اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے جبکہ پولیس اور سیکورٹی فورسز نے بھی علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں تاہم فوری طور پر دھماکے کی نوعیت معلوم نہیں ہوسکی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version