پٹریوں کے بغیر چلنے والی ٹرینیں

پٹریوں کے بغیر چلنے والی خود کار ٹرینوں کی آزمائش کا تجربہ کر لیا گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے حال ہی میں پٹریوں کے بغیر چلنے والی خود کار ٹرینوں کا تجربہ کیا۔
[amazonad category=”Electronics”]
یہ ٹرین، ٹرام اور بس کا امتزاج ہے جو کسی بھی سڑک پر 500 مسافروں کے ساتھ سفر کرسکتی ہے۔
بیک وقت ایک ہی مقام پر تین تیز رفتار ٹرینیں مخالف سمت سے آرہی تھیں جبکہ ایک سیکنڈ کو تو دیکھ کر ایسا محسوس ہوا کہ شاید کوئی بڑا حادثہ ہوجائے مگر ٹرین کے کپتانوں نے کنٹرول روم سے ملنے والی ہدایات پر عمل اور مہارت کا مظاہرہ کر کے سب کو حیران کردیا۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement