مجھے مدھوبالا اور رانی مکھرجی سے مشابہہ قرار دیا جاتا تھا، جویریہ سعود

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ جویریہ سعود کا کہنا ہے کہ کیرئیر کے آغاز میں انہیں بالی ووڈ اداکاراؤں سے مشابہہ قرار دیا جاتا رہا ہے ۔
اداکارہ جویریہ سعود نے ماضی میں نجی ٹی وی کے ایک شو میں یہ بتایا تھا کہ انہیں بالی ووڈ کی معروف اداکاراؤں مدھوبالا اور رانی مکھرجی سے ملایا جاتا تھا۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ ماضی میں جب ان کا وزن کم اور چہرہ بھی پتلا ہوا کرتا تھا تو تب لوگ انہیں مدھو بالا کہتے تھے۔
جویریہ سعود نے مزید کہا تھا کہ انڈسٹری میں کچھ مدت گزر جانے کے بعد لوگ انہیں بالی ووڈ اداکاہ رانی مکھرجی سے ملانے لگے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

