Advertisement

اداکارہ سونیا حسین تنقید کی زد میں آگئیں

اداکارہ سونیا حسین عیدالاضحیٰ کے موقع پر کی جانے والی ڈریسنگ پر تنقید کی زد میں آگئیں۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر عید کی چند تصاویر شیئر کی ہیں۔

تصاویر میں اداکارہ کو سفید اور نیلے رنگ کا مردانہ طرز کا کرتا شلوار پہنے اور دو چوٹیاں باندھے خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

تاہم اداکارہ کو تصاویر وائرل ہونے کے بعد خاصی تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

ایک صارف نے لکھا کہ عید کو زیادہ سیریس لے لیا آپ نے۔

وردہ طارق نامی صارف نے لکھا کہ دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی اور ان کو ڈریسنگ سینس ہی نہیں آیا اب تک۔

قرۃ العین ندیم نامی صارف بھی اداکارہ کی ڈریسنگ پر خاصی برہم نظر آئیں اور غصے کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ پریانکاکو کاپی کرنا بند کرو۔

Advertisement

ایک صارف نے سوال کہ کیا آپ اسکول جارہی ہیں، میرے خیال میں آج عید ہے۔

ساحل نامی صارف نے کہا کہ لگتا ہے آپ کے سر پر گہری چوٹ لگی ہے، عید کے کپڑوں کے بجائے اسکول یونیفارم پہن لیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version