Advertisement

کورونا کیسز میں اضافہ ہوا تو اسکولز بند کرنے پڑیں گے، شہرام ترکئی

وزیر تعلیم خیبرپختونخواہ شہرام ترکئی نے امتحان کے دوران انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے کینٹ نمبر 3 کا دورہ کیا ہے۔

شہرام ترکئی کا کہنا ہے کہ  کورونا کے کیسز میں اضافے کی صورت میں اسکولز کو مجبوراً بند کیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ بچے تیاری کرکے امتحان دے رہے ہیں جبکہ اس سال 7 لاکھ بچے امتحان دے رہے ہیں۔

شہرام ترکئی نے مزید بتایا کہ امتحانات کا دوسرا فیز عید کے بعد شروع ہوگا،  تمام طلبہ جو امتحان عید کے بعد دینگے وہ تیاری تیز کردیں جبکہ ستمبر تک تمام نتائج کا اعلان کر دیا جائے گا۔

 شہرام ترکئی نے کہا کہ کورونا کا نیا ویرنیٹ آیا ہے لہذا ایس او پیز کا سختی سے خیال رکھا جائے گا جبکہ یہاں تمام اساتذہ کی ویکسینشن ہوچکی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ صوبائی وزیر نے یہ بھی بتایا کہ  کل سے شجرکاری مہم باقاعدہ طور پر شروع کی جائے گی جس میں بچے اور اساتذہ مل کر پودے لگائیں گے۔

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خیبرپختونخوا؛ تمام تعلیمی بورڈز کے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کب جاری ہوں گے؟
بچوں کی موجیں ختم، اسکول کھل گئے
میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان، آن لائن چیک کریں
انٹر امتحانات، بورڈ انتظامیہ کا نقل اور واٹس ایپ مافیا کی روک تھام کا فیصلہ
سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
جامعہ کراچی کی داخلہ پالیسی کو تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version