Advertisement

اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لئے اچھی خبر

سی اے اے

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک پروازوں میں مسافروں کو پیکڈ کھانا دینے کی اجازت دے دی۔

سی اے اے نے ایئرپورٹس، پروازوں سے متعلق نئی ایس او پی کا حکم نامہ جاری کردیا، نئے احکامات 31 اکتوبر 2021 تک قابل عمل ہونگے۔

سی اے اے حکام کے مطابق ایئرلاینز ایئرپورٹ پر دیے گیے سلاٹ سے متعلق سختی سے عمل درآمد کیں، مسافروں کے لیے سینیٹائزر کا بندوست ایئرلاینز کے ذمہ ہوگا۔

سی اے اے حکام کا کہنا ہے کہ پارکنگ ایریا سے ایک کے بعد ایک مسافروں کو چھوڑا جائے، اے ایس ایف عمل درآمد کرائے۔

سی اے اے حکام کا یہ بھی کہنا تھا کہ اے ایس ایف ٹرمینل بلڈنگ میں مسافروں کے داخل نہ ہونے دے، ایئرپورٹ منیجرز ہوائی اڈوں پر سماجی فاصلے کی عمل درآمد کرانے کے پابند ہونگے۔

Advertisement

سی اے اے حکام کا مزید کہنا تھا کہ فضائی میزبان پرواز کے دوران مسافروں کی ماسک کے ساتھ بیٹھے ہونے کی تصاویر لینگے اور تصاویر سی اے اے کے متعلق سیکشن کے حوالے کی جائیں گی۔

یاد رہے ڈومیسٹک پروازوں میں ایک سال سے کھانا دینے پر پابندی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version