واشنگٹن: دو گروپوں کے درمیان تصادم ،6 سالہ بچی جاں بحق

امریکی ریاست کے شہرسیکرامنٹو میں دو گرپوں کے درمیان جھگڑے سے 6 سالہ بچی جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
امریکی میڈیا نے بتایا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ دو گروپوں کے جھگڑے کے دوران پیش آیا ہے۔
امریکی پولیس کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement