Advertisement

دلہن کا اپنی شادی پر مارشل آرٹس کا مظاہرہ

22 سالہ دلہن نے اپنی ہی شادی میں مارشل آرٹس کا مظاہرہ کر کے لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو میں22 سالہ نیشا نے اپنی شادی پر آئے مہمانوں کی تفریح کیلئے مارشل آرٹس کا مظاہرہ کرنے کا پروگرام بنایا تھا۔

 [amazonad category=”Electronics”]

عروسی جوڑے میں ملبوس دلہن نے کمال مہارت سے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

بعد ازاں مارشل آرٹ کا مظاہرہ کرتی دلہن کی ویڈیو دنیا بھر کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل بھی ہوگئی۔

Advertisement

شادی کے تقریب میں موجود لوگوں نے کھل کر دلہن کی تعریف کی اور حوصلہ افزائی بھی کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
Next Article
Exit mobile version