Advertisement

مرتضیٰ وہاب نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا

مرتضیٰ وہاب

جب میئر، وزیر اعلیٰ اور وزیر اعظم ہمارا ہو گا تو فرق نظر آئے گا، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والے اضافے کو مسترد کردیا۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ وفاقی حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عیارانہ اضافہ کرتی ہے۔

مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ یہ اضافہ مہنگائی کے اس دور میں عوام پر ظلم کے مترادف ہے، حکمرانوں کو عوام کی پریشانیوں سے کوئی سروکار نہیں ہے۔

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا مزید کہنا تھا کہ کہ خدارا عوام کے غیض و غضب سے بچیں اور اضافہ فی الفور واپس لیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بے نتیجہ اختتام پذیر
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق ڈٹ گئے، مستعفی نہ ہونے کا عندیہ
پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں 20 سال بعد بڑی پیشرفت
پنجاب حکومت آلودگی پر قابو پانے میں مکمل ناکام، لاہور کی فضا خطرناک حد تک آلودہ
بڑی سیاسی ہلچل، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر حکومت کے خلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version