Advertisement

ویکسین سے ہزاروں جانیں لقمہ اجل بننے سے بچ گئیں،سعودی وزیر صحت

سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربعیہ نے کہا ہے کہ ویکسین کی وجہ سے ہزاروں جانیں لقمہ اجل بننے سے بچ گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربعیہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیکر نظام زندگی کو مفلوج کیے رکھا ہے مگر ویکسین کی بدولت اب ایسا نہیں ہے۔

[amazonad category=”Electronics”]

سعودی وزیر صحت نے کہا کہ ویکسین کی بدولت کورونا وائرس ماضی کا افسانہ بن جائے گا۔

ڈاکٹر توفیق الربعیہ نے یہ بھی کہا کہ کورونا ویکسین انسانی صحت کی ضامن ہے جبکہ ویکسین کے باعث لاکھوں افراد کی موت کا باعث بننے والے امراض دنیا سے ناپید ہوگئے ہیں۔

Advertisement

سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربعیہ نے توقع ظاہر کی ہے کہ بہت جلد ویکسین کی وجہ سے کورونا وائرس ماضی کا افسانہ بن جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version