Advertisement

عمرے کے لیے اجازت نامے اتوار سے جاری ہوں گے

حج عمرہ

حج عمرہ

سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عمرے کے لیے اجازت نامے اتوار سے جاری ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق نائب وزیر حج وعمرہ ڈاکٹرعبدالفتاح مشاط نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نیا عمرہ موسم اتوار 25 جولائی 15 ذی الحجہ سے شروع ہوجائے گا۔

ڈاکٹر عبدالفتاح مشاطنے کہا کہ وزارت حج و عمرہ اور سعودی عریبین ایئرلائن مشترکہ پروگرام چلائیں گے، اس سلسلے میں تفصیلات سے جلد آگاہ کیا جائے گا۔

سعودی نائب وزیر حج وعمرہ نے کہا کہ اتوار 25 جولائی سے  یومیہ کی بنیاد پر 20 ہزار عمرہ زائرین کو اجازت نامے جاری کیے جائیں گے۔

ڈاکٹر عبدالفتاح مشاط نے یہ بھی کہا کہ عمرہ زائرین کی تعداد میں بتدریج اضافہ کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب میں ملازمت کے خواہش مند افراد کے لئے بڑی خوشخبری ، نیا نظام متعارف
ظہران ممدانی نے خواتین پر مشتمل عبوری ٹیم کا اعلان کردیا
نو منتخب میئر نیویارک زہران ممدانی نے اردو میں گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version