نئی فلم میں امیتابھ کے کردار کی جھلک سامنے آگئی

بالی ووڈ کے معروف اداکار امیتابھ بچن کی نئی فلم کے نئے کردار کی ایک جھلک سامنے آگئی۔
سوشل میڈیا پر امیتابھ بچن کی نئی فلم ’گڈبائے‘ کی شوٹنگ سیٹ سے تصاویر سامنے آئی ہیں۔
[amazonad category=”Electronics”]
لیجنڈری بھارتی اداکار کی ان تصاویر میں سے ایک میں امیتابھ بچن کو وین سے نکلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
جبکہ دوسری تصویر میں ان کے ساتھ اداکارہ رشمیکا منڈانا کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
Advertisement
ایکتا کپور کی پیشکش گڈبائے کی ہدایتکاری وکاس بہل دے رہے ہیں۔
جبکہ اس میں شیوین نارنگ اور پاویل گلاٹی بھی اداکاری کرتے دکھائی دیں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement