Advertisement

دنیا کی مہنگی ترین آئس کریم

دنیا کی مہنگی ترین آئسکریم دبئی میں فروخت کی جارہی ہے۔

  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا کی مہنگی ترین آئسکریم کی قیمت 60 ہزار روپے ہے۔

جی ہاں، یہ حقیقت ہے کہ ایک اسکوپ آئسکریم کی قیمت سونے سے بھی زیادہ ہے۔

یہ آئسکریم نارمل وینیلا سے نہیں بنی ہوتی، بلکہ اسکی تیاری میں تازہ وینیلا بینز اور 23 قیراط کا خوردنی گولڈ استعمال کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ ایک مخصوص قسم کی سیاہ چاکلیٹ (بلیک ٹرفلز) شامل ہوتی ہے۔

اسے مزید شاندار اور بہترین بنانے کے لیے بلیک ڈائمنڈ کو شامل کیا جاتا ہے اور اسے اطالوی طرز کے ایک خوبصورت اور دلکش و قیمتی پیالے میں خریدار کو پیش کیا جاتا ہے تاکہ کھانے والے کی امارت کا اندازہ کیا جاسکے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version