میڈیا کی اہمیت اور ذمہ داری پہلے سے بڑھ گئی ہے، وزیراعلٰی پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ میڈیا کی اہمیت اور ذمہ داری پہلے سے بڑھ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے چیئرمین پیمرا کی ملاقات ہوئی جس میں میڈیا انڈسٹری سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں چیئرمین پیمرا نے سالانہ کارکردگی وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کی جس پر وزیراعلیٰ پنجاب نے پیمرا کی کارکردگی کو سراہا۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ رائے عامہ ہموار کرنے میں میڈیا کلیدی کردار ادا کرتا ہے، میڈیا کی اہمیت اور ذمہ داری پہلے سے بڑھ گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

