Advertisement

ہریانہ سے تعلق رکھنے والی خاتون نے جنسی زیادتی کا شکار ہونے پر آواز بلند کر لی

 جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون نے انصاف حاصل کرنے کے لیے آواز بلند کر لی ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق  بلبھ گڑھ (فرید آباد) ایف میں مبینہ طور پر ایک عورت کو دوکھے سے قید کر لیا گیا تھا۔

جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون نے بتایا کہ انہیں پانی کے بہانے نشے کی کوئی چیز پلا کر ایک کمرے میں قید کر لیا گیا تھا۔

خاتون نے ہراساں کرنےوالوں پر پولیس اسٹیشن میں رپورٹ بھی درج کروائی ساتھ ہی انہوں نے پولیس کو بتایا کہ انہیں 9 دن تک 4 آدمیوں نے ہراساں کیا تھا۔

خاتون کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں پر خاتون صرف قانون سے انصاف کی طلبگار ہیں تاہم ابھی کوئی فیصلا نہیں سنایا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش ہے ترکیہ روس سے تیل خریدنا بند کردے،غزہ جنگ بندی کے قریب پہنچ چکے،ٹرمپ
بنکاک میں سڑک اچانک 160 فٹ دھنس گئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ٹرمپ نے مسلم رہنماؤں کو مشرق وسطیٰ اور غزہ کے لیے 21 نکاتی امن منصوبہ پیش کردیا
اقوام متحدہ میں صدر ٹرمپ کی میزبانی میں اہم کثیرالملکی اجلاس کا اعلامیہ جاری
امن کا انعام چاہیے تو غزہ میں امن قائم کریں، ٹرمپ کو میکرون کی دو ٹوک وارننگ
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version