Advertisement

مالی سال 2020-21ء کے دوران تجارتی خسارے میں اضافہ

مالی سال 2020-21ء کے دوران تجارتی خسارہ میں 34فیصد اضافہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات پاکستان نے مالی سال 2020-21ء کے اعدادوشمار جاری کردئیے ہیں۔

ادارہ شماریات نے بتایا ہے کہ مالی سال 2020-21ء کے دوران تجارتی خسارہ 31.05ارب ڈالر ریکار ڈ کیا گیا ہے جبکہ گزشتہ مالی سال میں تجارتی خسارہ 23.15ارب ڈالر ریکار ڈ کیا گیا تھا۔

 ادارہ شماریات نے بتایا ہے کہ ملکی درآمدات بڑھنے سے تجارتی خسارے میں 34.10فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ ملکی برآمدات 18.11فیصد اضافے سے 25.26ارب ڈالر رہیے ہیں۔

ادارہ شماریات نے بتایا ہے کہ گزشتہ سال بارہ ماہ میں ملکی برآمدات 21.39ارب ڈالر رہیں جبکہ درآمدات 26.42فیصد اضافے سے 56.32ارب ڈالر رہیے ہیں۔

Advertisement

ادارہ شماریات نے مزید بتایا ہے کہ گزشتہ سال بارہ ماہ میں ملکی درآمدات 44.53ارب ڈالر رہیے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک کی نقل و حرکت پر دو ماہ کی پابندی عائد
وزیراعظم ہاؤس میں دیوالی کی شاندار تقریب، اقلیتوں کے حقوق اور خدمات کو خراجِ تحسین
ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
ملکی معیشت کے لیے خوشخبری، بلوچستان میں بیلاروس کے اشتراک سے ٹریکٹر اسمبلی پلانٹ قائم ہوگا
کراچی سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری، 50 ایکڑ سے زائد زمین واگزار
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version