Advertisement

اوکاڑہ میں بکری کے ساتھ زیادتی؛ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

اوکاڑہ میں سفاک ملزمان نے بکری کو چوری کرنے کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، زیادتی کے دوران بکری کی موت ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے تھانہ ستگھرہ میں درج مقدمہ کے مطابق پانچ  ملزمان نعیم، ندیم، رب نواز اور دیگر نے شہری اظہر کی بکری چوری کرکے اسے ایک خالی گراؤنڈ میں زیادتی کا نشانہ بنایا، اس دوران بکری کی موت ہوگئی۔

مقدمہ مدعی کے مطابق وہ بکری کو تلاش کرتے ہوئے جائے وقوعہ پر پہنچا تو ملزمان موقع سے فرار ہورہے تھے۔

پولیس کے مطابق واقعہ  کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version