Advertisement

دریائے سندھ: لاشوں کو نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن جاری

پانی کی صورتحال

دریائے سندھ میں اٹک خورد کے مقام پرلاشوں کے نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  دریائے سندھ میں پکنک منانے آئے 3 نوجوان نہاتے ہوئے پانی میں ڈوب گئے تھے ، ڈوبنے والوں میں دو سگے بھائی اورایک ماموں شامل ہے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ  20 سالہ حمزہ کی لاش نکال لی گئی ہے جبکہ باقی کی 2  لاشوں کی تلاش  کے لئے ریسکیوکی غوطہ خورٹیم کا سرچ آپریشن جاری ہے۔

واضح رہے کہ  ریسکیو آپریشن اندھیرے کی وجہ سے کل رات کو روک دیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version