Advertisement

ممنون حسین کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی

سابق صدر مملکت ممنون حسین کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر مملکت ممنون حسین کی نمازِ جنازہ کراچی کی سلطان مسجد ڈیفنس میں ادا کردی گئی۔

نمازجنازہ میں ن لیگ، جے یو آئی ف، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے رہنماؤں ، پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، محمد زبیر اور ديگر نے بھی شرکت کی۔

[amazonad category=”Mobile”]

واضح رہے کہ گزشتہ روزسابق صدر مملکت ممنون حسین علالت کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے تھے۔

Advertisement

سابق صدر کے بیٹے ارسلان ممنون نے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ والد  کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے اور گزشتہ دو ہفتے سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

ممنون حسین 2013 سے 2018 تک پاکستان کے صدر رہے اور ان کا شمار مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنماؤں میں ہوتا تھا۔

ممنون حسین مُلک کے 12 ویں صدر رہے اور اس کے علاوہ وہ گورنر سندھ بھی رہے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version