تیراکی کے مرکز ’ڈیپ ڈائیو دبئی کا افتتاح

غوطہ خوروں کے لیے گہرے تیراکی کے مرکز ’ڈیپ ڈائیو دبئی کا افتتاح کردیا گیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی کے نادالشیبہ میں واقع ڈیپ ڈائیو دبئی کے تالاب کی تصدیق گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے کر لی ہے۔
[amazonad category=”Electronics”]
یہ 60 میٹر سے زیادہ کی گہرائی میں غوطہ خوری کرنے اور 14 ملین لیٹر پانی رکھنے والا سوئمنگ پول ہے۔
یہ دنیا کا سب سے گہرا تیراکی کا تالاب ہے جو اولمپک سائز کے چھ سوئمنگ پول کے برابر ہے۔
حیرت کی بات یہ ہے کہ جدید ترین ٹیکنالوجی اور بے مثال سہولیات سے آراستہ ڈیپ ڈائیو دبئی کے تالاب میں ایک حیرت انگیز ڈوبا ہوا شہر بھی ہے جسے ہر سطح کے غوطہ خور تلاش کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

