نامور کامیڈین اداکار جاوید کی طبیعت ناساز

پاکستان کے سٹیج ٹی وی اور فلم کے نامور کامیڈین اداکار جاوید کی طبیعت شدید خراب ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق اداکار جاوید کوڈو کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی، جس کے بعد انہیں فوری طور پر ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔
[amazonad category=”Mobile”]
اداکار جاوید کے بیٹے کا کہنا ہے کہ دوپہر کو اچانک طبیعت خراب ہوئی اور خون کی الٹیاں آئیں۔
Advertisement
بیٹنے نے مزید بتایا کہ میرے والد شالیمار ہسپتال میں داخل ہیں، ڈاکٹرز ان کا علاج کر رہے ہیں۔
کامیڈین اداکار جاوید کے بیٹے نے اپنے والد کی جلد صحت یابی کے لیے کی مداحوں سے دعا کی اپیل کی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

