Advertisement

ماہرین نے وائرس پکڑنے کے لیے ڈی این اے کا پھندا تیار کر لیا

ماہرین نے امراض کے وائرس پکڑنے کے لیے ڈی این اے کے پھندے تیار کئے ہیں۔

 سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیکنکل یونیورسٹی آف میونخ (ٹی یو ایم) کے ماہرین نے اوریگامی انداز میں ڈی این اے فولڈنگ کی بدولت پھندے بنائے  ہیں جنہیں  نینوکیسپول میں بھرا جاسکتا ہے۔

ڈی این اے فولڈنگ کی بدولت کئی مقامات پروائرس پھانسے جاسکتے ہیں۔

اس اہم تحقیق پر برسوں کی محنت جاری ہے اور ڈی این اے کی پروگرامنگ سے انہیں ایک بلاک اور پلیٹوں میں ڈھالا جاتا ہے۔ یوں ان کے اندر ایک جوف پیدا ہوجاتا ہے جس میں وائرس سماجاتا ہے۔ اس طرح وائرس مزید پھیلنے سے رک جاتا ہے۔

مختلف تجربات میں اس میں وائرس اور انسانی خلیات کو کامیابی سے جکڑاگیا۔ اسی طرح 24 گھنٹے تک ہیپاٹائٹس بی اور ایڈینو سے وابستہ (اے اے ویز) وائرس کو بھی گرفتار کیا گیا۔ ڈی این اے کی سلاخوں میں بند وائرس کسی کام کے نہ رہے اور نہ ہی ان کی تعداد بڑھی

Advertisement

ڈی این اے کے پھندے کو جسم میں دوا پہنچانے اور جین تھراپی کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یہ عام سا عمل حیات کو مختصر کرنے والے جین پر مثبت اثر ڈالتا ہے، تحقیق
یہ عام سا پھل خواتین میں ٹائپ ٹو ذیابیطس کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیق
کشمش کا پانی پینے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
ٹریفک کے شور سے آپ کن امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟ماہرین نے بتادیا
بہتر صحت کے لیے دن بھر میں کتنا بیٹھنا، کھڑے ہونا، چلنا اور سونا چاہیے؟
لمبی زندگی کا حصول کیسے ممکن ہے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version