Advertisement

ریمبوکا ٹک ٹاکر عائشہ اکرم سے کیا تعلق؟کہانی میں نیاموڑ سامنے آگیا

لاہورمیں ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے ساتھ غیراخلاقی حرکت اوردست درازی کے واقعہ کے بعد سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی ہے۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ عائشہ کے ساتھ موجود لڑکے ریمبو کا ٹک ٹاکر سے کیاتعلق؟

تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس نے پارک میں لڑکی پرتشدد کی وائرل ویڈیوکاسراغ لگا لیا ہے۔

ٹک ٹاکر عائشہ کے ساتھ موجود لڑکے نے اپنے پہلے انٹرویو میں ریمبو نے بتایا کہ میرا تعلق گجرات سے ہےعائشہ کوبہن ،دوست سمجھتا ہوں۔

میں غریب ہوں انہوں نے مجھے بہت سپورٹ کیا،ہم 2سال سے ایک ساتھ ہیں۔

Advertisement

ریمبونے مزید بتایا کہ میں شادی شدہ ہوں تاہم عائشہ کی شادی نہیں ہوئی۔

ریمبو نے واضاحت دیتے ہوئے کہا کہ عائشہ اور میرے درمیان کوئی اوربات نہیں بس ہم مل کرٹک ٹاک بناتے ہیں۔

واضح رہے کہ 14اگست کے دن گریٹراقبال پارک میں ہونیوالے واقعہ نے خواتین میں مزیدخوف وہراس پھیلادیاہے ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے ساتھ ہونے والے اس دلخراش واقعہ کے بعد مزید ایسے 2واقعات کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہوئی۔

رکشے میں بیٹھی لڑکی کی ویڈیوبنائی گئی جبکہ ایک اوباش نے اس غیراخلاقی حرکت کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل کردی۔

جبکہ دوسرے واقعہ میں 14اگست ہی کے دن خواتین کوپارک میں تشدد کانشانہ بنایاگیا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version