Advertisement

آسمانی بجلی نے درخت کو دو حصوں میں تقسیم کردیا، ویڈیو وائرل

صنوبر کے ایک درخت کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں پہلے درخت پر آسمانی بجلی گرتی ہے اور اس میں آگ لگ گئی اس کے بعد اچانک درخت دوحصوں میں تقسیم ہوگیا۔

مائیکل بوگن نامی شخص نے کیلیفورنیا میں یہ ویڈیو بنائی ہے جس میں بِگ بیئر ایئرپورٹ کے پاس ایک جلتے ہوئے درخت کو دولخت ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔

بوگن کے مطابق اس پر پہلے آسمانی بجلی کا ایک شرارہ گرا جس کے بعد درخت دھڑادھڑ جلنے لگا۔

ماہرین کے مطابق یہ درخت مکمل طور پر ٹھیک تھا اور لگ بھگ دوسوسال قدیم بھی تھا لیکن بجلی اسی پر آگری اور وہ جل کر راکھ ہوگیا۔

واقعے کے بعد سان برنارڈینو نیشنل فاریسٹ کے ملازمین اور آتشزدگی پرقابو پانے والے عملے نے اگلے روز یہاں کا دورہ کیا اور بچھے کچھے درخت کو صاف کیا۔

Advertisement

محکمے کے مطابق اس جگہ بجلی گرنے سے لگ بھگ پانچ مقامات پر آگ لگی تھی جسے بجھادیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version