Advertisement

چیئرمین کشمیر لیگ کا مودی کو جواب دینے کا فیصلہ

کشمیر پریمئیر لیگ کے چیئرمین عارف ملک نے کے پی ایل کے کامیابی سے انعقاد پر مودی کو جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  چیئر مین کے پی ایل عارف ملک نے کہا کہ  خط لکھ کر مودی کو کشمیر لیگ کی کامیابی کا ثبوت بھیجا جائیگا، بھارتی حکومت کو بتایا جائیگا کہ رکاوٹیں ایونٹ کو ناکام نہیں کرسکیں۔

چیئرمین کے پی ایل عارف ملک کا مزید کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر میں بھی میچز ہونے چاہئیں ،آئندہ سال لیگ میں میچز زیادہ شہروں میں کروائے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
سوشل میڈیا پر وائرل سعودی عرب کا ’اسکائی اسٹیڈیم‘ اے آئی کی کارستانی نکلا
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version