ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑی کو دھر لیا گیا

لاہور سٹی ٹریفک پولیس نے 55 مرتبہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑی کو دھر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق کار ڈرائیور نے 50 مرتبہ ٹریفک سگنل کیخلاف ورزی کی جبکہ 05 مرتبہ سپیڈ لیمٹ کو نظر انداز کیا۔
ڈرائیور کو 27 ہزار سے زائد جرمانہ عائد کرتے ہوئے ڈرائیور کا شناختی کارڈ اور ائسنس ضبط کر لیا گیا ہے۔
منتظر مہدی کا کہنا تھا کہ واجبات جمع کروانے پر کاغذات مالک کے حوالے کئے جائیں گے۔
منتظر مہدی کا مزید کہنا تھا کہ سٹی ٹریفک پولیس کی 17 ٹیمیں ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے خلاف کارروائی بھی کررہی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

