دکھ کی اس گھڑی میں پارٹی ارکان آپ کیساتھ ہیں، اسلم گل

پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے رہنما اسلم گل نے کہا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں پارٹی ارکان آپ کیساتھ ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے رہنماؤں نے پارٹی کی سابق ایم پی اے فائزہ ملک سے اظہار تعزیت کی۔
اسلم گل کا کہنا ہے کہ فاٸزہ ملک کی بھاوج شازیہ جمال کے انتقال پر افسوس و ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔
پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے رہنما اسلم گل کا مزید کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

