Advertisement

جولائی 2021 میں پاکستانی برآمدات میں اضافہ

جولائی 2021 میں پاکستانی برآمدات میں 16.94 فیصد اضافہ ہوا۔

تفصیلات کے مطابق مالی سال کے پہلے ماہ میں 2 ارب 34 کروڑ ڈالر کی مصنوعات برآمد ہوئی جبکہ ٹیکسٹائل، انجینئرنگ مصنوعات، آٹو پارٹس  کی برآمد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

رپورٹ کا کہنا ہے کہ سوتی دھاگہ، کپڑے، ریڈی میڈ گارمنٹس، نیٹ ویئر، بیڈ ویئر سمیت چاول، پھل، سبزیوں، چمڑے کی مصنوعات، کینوس فٹ ویئر کی بھی برآمد بڑھ گئی ہے۔

رپورٹ کا کہنا تھا کہ ٹرانسپورٹ سامان، فرنیچر، کیمکلز خام تیل کی ایکسپورٹ میں اضافہ ہوا ۔

رپورٹ کے مطابق مچھلی، تمباکو، مصالحہ جات، گڑ، ٹینٹ، فٹ بال، گلوز کی برآمد میں کمی ریکارڈ ہوِئی جبکہ سیمنٹ، کٹلری، چمڑے کے جوتوں، الیکٹرک پنکھوں، قیمتی پتھروں کی برآمد میں بھی کمی ریکارڈ کی گئ ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version