سڑک کنارے بندھے شیر کو کیسے قابو کیا؟

سعودی عرب میں تحفظ ماحولیات و جنگلی حیات فورس نے سڑک کنارے بندھے شیر کو قابو کرلیا۔
ادارہ تحفظ ماحولیات و جنگلی حیات کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ریاض کے ایک علاقے میں کسی نے شیر کو ٹریفک کھمبے سے باندھ رکھا تھا۔
انہوں نے بتایا کہ اطلاع ملتے ہی خصوصی ٹیم نے رہائشیوں کے لئے خطرہ پیدا کرنے والے شیر کو قابو کرلیا۔
ترجمان نے کہا کہ تفتیش جاری ہے کہ آخر کس نے شیر کو کھمبے سے باندھ دیا تھا، مذکورہ شخص کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

