Advertisement

سب مل کر کھوسہ صاحب کو سپورٹ کریں اور کامیاب کریں، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سب ملکر  کھوسہ صاحب کو سپورٹ کریں اور انھیں کامیاب کریں۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم و اپوزیشن لیڈر سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سردار لطیف کھوسہ صاحب بہت سینیئر وکیل ہیں اور وہ بہت مختلف الیکشن لڑ چکے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ سردار لطیف کھوسہ صاحب پی ایل ایف کے صدر بھی ہیں تو سب ملکر کھوسہ صاحب کو سپورٹ کریں اور کامیاب کریں۔

سابق وزیراعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی کا مزید کہنا تھا کہ سردار لطیف کھوسٹ پیپلز پارٹی میں بہت سے اہم عہدوں پر بھی کام کر چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
دشمنی لاکھ سہی ختم نہ کیجئے رشتہ ، دل ملے نہ ملے ہاتھ ملاتے رہئے !
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
سیالکوٹ میں افسوسناک واقعہ، چار دوست برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version